-
امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے-
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے دسیوں افراد ہلاک اور لاپتہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں جن کی تلاش جاری ہے لاپتہ ہونے والے بیشتر افراد بچوں اور عورتوں پر مشتمل ہے۔
-
کوئٹہ اغبرگ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تاجیکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 دہشت گرد مارے گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸تاجیکستان نے بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے تین دہشت گردوں کے بدخشاں میں مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
زینبیہ دمشق میں دھماکہ کرنے والا دہشت گرد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی کاروائی میں ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳حزب اللہ لبنان نے، عاشور کے دن دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں دھماکے کرنے والے دہشت گرد وسام مازن کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہلاک کر دیا ہے