یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پریس ذرائع نے یمن میں مآرب کے جنگی محاذ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور سعودی اتحاد کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
عالمی سطح پر مذمتوں کے باوجود میانمار کے فوجی حکمرانوں کی جانب سے جمہوریت کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کو مسلسل سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ کل رات ایک خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسانی جانیں محفوظ رہیں۔
بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کے حملے میں چار افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔
کویت میں ایک اور امریکی دہشتگرد فوجی کی مشکوک موت ہو گئی ہے۔
امریکی شہروں لاس اینجلس اور شگاکو میں فائرنگ کے واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں بدستور جاری ہیں۔
شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔