-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 836 ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 62 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
-
ماسک کسے پہننا اور کسے نہیں پہننا چاہئیے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمرکے بچوں کو ماسک نہیں پہننا چاہئیے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، دوسرے روز بھی 70 ہزار مبتلا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ- 19 کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، 24 گھنٹے میں 70 ہزار مبتلا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہوئے تاہم ریکارڈ 63 ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔
-
افغانستان میں 54 طالبان ہلاک و زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قندوز - خان آباد شاہراہ پر طالبان کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 38 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، کورونا سے ماند پڑنے والی رونقیں بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴پاکستان میں کورونا کی وبا کے باعث ماند پڑنے والی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں، 4 ماہ سے بند نجی ہوٹلوں کے کھلتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ وہاں کا رخ کرکے باربی کیو اور دیگر کھانوں کا لطف اٹھایا۔
-
یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳پاکستان بھر میں جہاں جشن آزادی کی تیاریاں چل رہی ہیں وہیں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک کمسن بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔