-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸دہلی کے وزیراعلی کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، اس فیصلے کے بعد وہ ایک سو چھپن دنوں کے بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔
-
الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔
-
ہندوستان؛ لیڈی ڈاکٹر کے قتل پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸سپریم کورٹ آف انڈیا نے کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے زیادتی کے بعد قتل کا از خود نوٹس لے لیا ہے اور وہ منگل کے روز اس کیس کی سماعت کرے گی۔
-
متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: حجاب کے معاملے پر طالبات کو بڑی راحت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵سپریم کورٹ آف انڈیا نے طالبات کے حجاب معاملے پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ممبئی کی کالج طالبات کو بڑی راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی کی ضمانت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴سپریم کورٹ نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی اور آپ پارٹی کے سینئر رہنما منیش سسودیا کو دس لاکھ روپے کا بانڈ ادا کرنے ، پاسپورٹ سرینڈر کرنے، ہر پیر کو متعلقہ تفتیشی افسر کو رپورٹ کرنے، گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی شرطوں پر جیل سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
تختی پر اڑی یوپی سرکار کو پھر ملی سپریم کورٹ سے پَھٹکار!
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کانوڑ کے راستے میں کسی کو نیم پلیٹ لگانے پر مجبور نہيں کیا جاسکتا اور اس سلسلے میں عبوری حکم روک جاری رہے گی۔
-
نفرت کے سوداگروں کو ہندوستانی سپریم کورٹ کی پھٹکار، پھر سجنے لگی محبت کی دوکانیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲کانوڑ یاترا کے راستوں میں دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے یوپی حکومت اور اتراکھنڈ کے احکامات کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی یوگی حکومت اور اتراکھنڈ کی دھامی حکومت اور مدھیہ پردیش حکومت کے احکامات پر عبوری روک لگا دی ہے۔
-
بلقیس بانو کیس میں دو مجرموں کو سپریم کورٹ آف انڈیا سے جھٹکا
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کو جھٹکا دیتے ہوئے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱مسلم پرسنل لا بورڈ مطلقہ کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیئے جانے والے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔