-
سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱مسلم پرسنل لا بورڈ مطلقہ کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیئے جانے والے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
کیجریوال کو عبوری ضمانت مل گئی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو شراب پالیسی سے متعلق مبینہ گھوٹالہ کیس میں سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی ہے اور ان کی گرفتاری کا معاملہ ای ڈی نے سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کو سونپ دیا ہے۔ اب سپریم کورٹ کی تین ججوں کی بنچ کیجریوال کی عرضی پر سماعت کرے گی۔
-
طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے: سپریم کورٹ آف انڈیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے۔
-
نیٹ یو جی کیس میں ہندوستانی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ہندوستان کی سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی دو ہزار چوبیس میں بے ضابطگی کے معاملے پر مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا ہے کہ وہ ہر ممکنہ لاپرواہی کو قبول کریں
-
نیٹ یو جی معاملے میں حکومت سے جواب طلب
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستان کے سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے پانچ مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالنامے کے مبینہ طور پر عام ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جمعہ کو مرکزی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے نوٹس بھیج دیا ہے۔
-
کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کےعہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کردی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸سپریم کورٹ نے کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے-
-
ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے اچھی خبر
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے راحت کی بڑی خبر یہ آئی ہے کہ پارٹی کے رہنما اور ممبرپارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔
-
ہندوستان: مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 غیرآئینی، الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نے یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔