-
مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام آدمی پارٹی نے کہا "کنٹرول کبھی کپڑے کے ایک ٹکڑے پر نہیں رُکتا۔"
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بڑا تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد نتیش کمار کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔
-
ہندوستان: حجاب کے معاملے پر طالبات کو بڑی راحت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵سپریم کورٹ آف انڈیا نے طالبات کے حجاب معاملے پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ممبئی کی کالج طالبات کو بڑی راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت ہولی کے بعد ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت مانگنے والی لڑکیوں کی درخواست پر ہولی کی تعطیلات کے بعد سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلوں کی ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر، پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
حجاب کی حمایت میں چننئی میں مظاہرہ، بڑی تعداد میں طلبہ شریک
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ہندوستان میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف چنئی میں مظاہرہ ہوا۔
-
مسلم طالبات کےحجاب کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷مسلم طالبات کے حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ، ہندوستان کی باحجاب خواتین کی حمایت میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰امریکہ کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والے شیکاگو شہر میں ہندی امریکی نژاد خواتین نے ہندوستان میں باپردہ خواتین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور ہندوستان میں جاری اسلام و مسلمان مخالف اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے خلاف نعرے لگائے۔
-
ایرانی خواتین کا ہندوستانی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔