-
ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے نو منتخب صدر نے بی جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
مودی صاحب کہتے ہیں لاکھوں نوجوان کو روزگار فراہم کیا، اپوزیشن کہتی ہے بے روزگار کیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دور حکومت میں کام کے کلچر میں تبدیلی اور مرکزی محکموں کی کارکردگی بہتر ہونے کا دعوی کیا ہے
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا نیا صدر منتخب
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ملکا ارجن کھڑگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ہندوستان میں انڈین نیشنل کانگریس کے الیکشن میں سینیئر کانگریسی لیڈر ملکاارجن کھڑگے پارٹی کی صدارت کے لئے متخب ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست گجرات میں گورو یاترا پر کانگریس پارٹی کی تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ریاست گجرات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی گورو یاترا پر اس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
ہندوستان میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ہندوستان میں آج مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر راہل گاندھی کی کڑی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کو ہندوستان کی آواز قرار دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کی ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کا کیرالا کا مرحلہ مکمل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے کیرالا کا مرحلہ مکمل کرلیا۔
-
غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵ہندوستان میں کانگریس سے الگ ہونے والے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا۔