-
کانگریس صدر کے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ہندوستان میں کانگریس صدر کے الیکشن کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
کانگریس ترجمان کی پریس کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔
-
عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہارکیا: نریندر مودی کا دعوی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے اپنی زمین چین کو دے دی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰عالمی ذرائع ابلاغ نے لداخ کے مقامی لوگوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان نے متنازعہ علاقوں میں اپنی زمین چین کے حوالے کردی ہے۔
-
لکھنؤ میں مختار عباس نقوی کی اسلامو فوبیا کی مخالفت
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ہندوستان کے سینیئر بی جے پی رہنما مختار عباس نقوی نے بیرونی حملہ آوروں کے مجرمانہ اور فرقہ وارانہ گناہوں کا بوجھ مسلمانوں پر ڈالے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ایک دن کے وقفے کے بعد جمعے کی صبح دوبارہ شروع ہوگئی ۔
-
یوپی میں خواتین پر مظالم رکنے کا نام نہیں لے رہے: کانگریس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹کانگریس پارٹی نے یوپی کی بی جے پی حکومت کو خواتین پر مظالم روکنے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔