-
بے جے پی حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام لگایا ہے۔
-
لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا جارہا ہے: سونیا گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پیرکو کہا کہ سماج کو مذہب کی بنیادپر تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
کانگریس کی آئین بچاؤ ریلی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے یوم تاسیس پر ملک کے مختلف علاقوں میں کانگریسی کارکنوں نے آج اپنے اجتماعات، جلوسوں اور ریلیوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کا اعلان کیا-
-
ہندوستان: سخت سیکورٹی انتظامات میں تیسرے مرحلے کی پولنگ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی کی 81 میں سے17 نشستوں کے لئے تیسرے مرحلے کی پولنگ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے شروع ہوئی جو شام کے پانچ بجے تک جاری رہےگی۔
-
کرناٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰آج صبح شروع ہونے والی ووٹنگ شام 6 بجے تک چلے گی ۔
-
ادھو ٹھاکرے کل وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴ٹھاکرے مہاراشٹر کے وزیراعلی کے عہدے کے لئے شیو سینا، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کانگریس اتحاد کے امیدوار ہیں اور کل 28 نومبر کو وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔
-
مہاراشٹرمیں آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں: کانگریس
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷کانگریس نے مہاراشٹرمیں فڑنویس حکومت کی تشکیل کی زبردست مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے چوری چھپے حکومت بنا کر آئین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
-
کانگریس کے اراکین نے انتخابی بانڈ کے خلاف مظاہرہ کیا
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے اراکین نے جمعے کو پارلیمنٹ کے احاطے میں، انتخابی بانڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں آج پیش ہوگا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶بی جے پی اور کانگریس نے اپنے اپنے اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
شیلا دکشت کی وفات پر ہندوستان کے صدراور وزیراعظم کی تعزیت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا کل سنیچر کی دوپہر ایک پرائیوٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال ہوگیا۔ ا ن کی عمر81 برس تھی۔