-
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور فسادات میں 180 سے زائد افراد ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
-
نوح ہنگامہ آرائی: 5 اگست تک انٹرنیٹ بند
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
-
منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ، کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران تخریبی کارروائیوں اور بلووں کو مظاہرین میں گھس بیٹھئیے شر پسندوں کا کام قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور حکمراں جماعت کے درمیان نعرے بازی اور ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی ۔