-
سعودی عرب میں نابالغوں کو موت کی سزا، انسانیت خاموش
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے نابالغوں کو موت کی سزا کے خلاف بین الاقوامی قرارداد کی خلاف ورزی کرنے پر آل سعود قبیلے کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰انسانی حقوق کی عالمی تنظمی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاض حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
سیالکوٹ واقعے پر ہیومن رائٹس کمیشن کی سخت برہمی، مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کی حکومتِ ہند پر نکتہ چینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳ہیومن رائٹس واچ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُر امن مظاہرین پر تشدد بند کرے۔
-
ایک کروڑ افغان بچے خطرات کی زد پر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸افغانستان میں ایک کروڑ بچوں کو فوری طور پر انسانی دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پاکستانی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا رویہ ظالمانہ ہے: ہیومن رائٹس واچ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے ظالمانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔
-
سعودی عرب میں 8 شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں آٹھ کم عمر جوانوں کو سزائے موت سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔