-
آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تصدیق
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سعودی عرب کی آرامکو آئل کمپنی نے اپنی اطلاعات کی ہیکنگ اور انٹرنیٹ پر ان کو نشر کئے جانے کی دھمکی کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب پریس ذرائع نے سعودی عرب کے الامیر سلطن ایربیس پر امریکی ایف سولہ جنگی طیاروں کی تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
امریکا میں ہیکروں کے وسیع سایبر حملے
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی چینل کو فلسطینیوں نے ہیک کر لیا۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵ایک فلسطینی ہیکر نے صیہونی حکومت کے ایک چینل کو ہیک کر کے اُس پر جاری لائیو پروگرام کے دوران اسکرین پر ’ فلسطین، قدس عاصمۃ فلسطن الابدیۃ‘ یعنی قدس ہمیشہ کے لئے فلسطین کی راجدھانی ہے‘ کی عبارت چلا دی۔ یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا۔
-
امریکہ نے یورپی ہیکروں کا مطالبہ پورا کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲امریکہ نے مشرقی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کی غرض سے یورپی ہیکروں کو پانچ ملین ڈالر کی رقم ادا کی ہے۔
-
ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے:سی پی آئی ایم
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۲کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی ایم)نے کہا ہے کہ ہندوستان میں واٹس ایپ ہیکنگ معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
-
ہیکروں کا روس پر سب سے بڑا حملہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵ہیکروں نے روس پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کے ڈیٹا بینک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
امریکہ میں ایٹمی بجلی گھر پر ہیکروں کا حملہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ایک ایٹمی بجلی گھر پر ہونے والے ہیکروں کے حملے کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
-
امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے پر دنیا کے مالی سسٹم میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کا الزام
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲ہیکر گروپ شیڈو بروکرز نے امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے پر دنیا کے مختلف ممالک کے مالی منتقلی کے سسٹم میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔