یمنیوں کے حوصلے بلند، سعودی اتحاد کے اکھڑے پیر
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ Asia/Tehran
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوان صوبہ مآرب کے نزدیک پہنچ چکے ہیں اور کبھی بھی مآرب کی آزادی کی خبر سامنے آ سکتی ہے۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ مآرب کی جانب اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگائی ہے۔
یمنی فورس اور رضاکار فورس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یمنی فورس سعودی اتحاد کو کیسی کاری ضرب لگا رہی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب کی آزادی کی خبر کبھی بھی سامنے آ سکتی ہے۔