Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ Asia/Tehran
  • ہم سے نہ ٹکرانا+ کارٹون

سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر غریب عرب ملک یمن کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اسے یہ خبر نہيں تھی کہ یہ جنگ اس کے لئے مصیبت بن جائے گی۔

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی مزاحمت سے سعودی عرب کو اس کے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔ 

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو امریکا اور صیہونی حکومت کی کھلی حمایت حاصل تھی لیکن وہ یمنیوں کے ارادوں کو کمزور نہیں کر سکے اور اب ایسا وقت آ گیا ہے کہ یمن سعودی عرب کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کر رہا ہے اور اس نے واضح طور پر یہ پیغام دے دیا ہے کہ ہم سے ہم سے ٹکر لینا آسان نہیں!

ٹیگس