-
امریکہ پر اعتماد باتوں سے نہیں عمل سے پیدا ہوگا، انصاراللہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کا معاملہ باتوں پر نہیں بلکہ واشنگٹن کے ٹھوس اقدامات پر منحصر ہے۔ دوسری جانب سعودی جنگی اتحاد نے مآرب کی شکست کا بدلہ لینے کے لیے الحدیدہ میں جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی انوکھی شرط
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ کے فریب میں نہیں آئيں گے، امریکی تجويز یمن کے لئے موجودہ صورتحال سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
کروڑوں انسانوں کو قحط سے پچانے کی اپیل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ہے۔
-
سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی کامیابیاں
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے نتائج دہشت گردی اور جنگی جرائم جیسے ہیں، ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
-
جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱یمن کی مسلح افواج نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فوجی ساز و سامان کی نمائشگاہ کی رونمائی کی ہے۔
-
یمن کے پیشرفتہ ڈرون طیارے صماد-3 کی پرواز+ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰یمنی فوج اور رضاکار فورس نے اپنے پیشرفتہ ڈرون طیارے صماد-3 کی رونمائی کرتے ہی اس کی پرواز کو پرکھنے کے لئے تجربہ کیا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے حملوں میں وسعت لانے کا عزم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔