صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔
جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔
یمن کے عوام نے 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر وسیع مارچ نکالا۔
یمنی عوام نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں
ہفتے کے روز حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔
یمن میں جنگ بندی کے تیسرے مرحلے کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، یمنی امور میں امریکی نمائندے نے سعودی اتحاد کی طرف سے یہ خبر دی ہے کہ وہ صنعا کے ساتھ طویل مدت جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنےکےلئے آمادہ ہیں۔
یمن کے دار الحکومت صنعا میں یمن کے سیکورٹی اہلکاروں نے پریڈ کیا اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ بحران یمن کا راہ حل فوجی نہیں ہے۔
سعودی اتحاد نے یمن کے محتلف علاقوں پر جاسوسی پروازیں بھرنے کے علاوہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔