-
انصاراللہ کا سقطریٰ جزیرہ میں ڈرون آپریشن، جارح افواج کو وارننگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یمن میں صنعا حکومت نے جارح سعودی اتحاد کے زیرکنٹرول جزیرے میں پہلی بار جاسوسی ڈرون طیاروں کے آپریشن کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ جارح قوتوں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔
-
یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶پریس ذرائع کے مطابق سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو فضائی اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جبکہ شدید گولہ باری بھی کی۔
-
موسم سرما شروع ہوتے ہی سعودی عرب نے یمنی عوام کیلئے مشکلات کھڑی کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمن: مآرب میں شدید جھڑپیں جاری، بدل سکتی ہی صورت حال
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳یمن کے مآرب شہر میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اس پر قبضے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
-
قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶سعودی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ یمنی افواج نے قنا پیٹرولیم بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن کے الحدیدہ صوبے پر وسیع سعودی حملہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
امام کعبہ نے شوشل میڈیا پر پابندی کو ضروری قرار دے دیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔
-
امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔