-
یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰یمن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
امن مذاکرات کے دوران بھی یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰سعودی جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ الحدیدہ کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اقوام متحدہ اور عمان کی ثالثی میں صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
صورتحال ہمہ گیر امن کی جانب گامزن ہے، یمنی وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال پرسکون ہے اور ہمہ گیر امن کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
-
یمن کے عوام کے حقوق کی ماضی کی طرح حمایت کرتے رہیں گے: صدر رئیسی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح یمن کے عوام کے حقوق اور ان کی سرنوشت کے تعین کے لئے مذاکرات کی حمایت کرتے رہیں گے۔
-
ریاض سے مذاکرات میں پیشرفت سعودی عرب کے عملی اقدامات پر منحصر: یمن
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت اور قیام امن اسی وقت ممکن ہوگا جب ریاض کے عملی اقدامات کا نتیجہ سامنے آئے۔
-
یمن نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں سے متعلق کمیٹی نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
مالی امداد کے حصول کی کوشش کے دوران ہولناک سانحہ، دسیوں یمنی جاں بحق (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵دسیوں یمنی شہری مالی امداد حاصل کرنے کی جد و جہد کے دوران شدید اژدہام کے باعث اپنی جان دے بیٹھے۔ یمنی عوام کو جنگ کے باعث شدید بدحالی اور فقر و غربت کا سامنا ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔
-
یمن جنگ کا مکمل خاتمہ ضروری، الحوثی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نےکہا ہے کہ سعودی عرب سے ہمارے مطالبات غیر معمولی نہیں ہیں اور ہم فضائی حدود کی آزادی، محاصرے کے خاتمے اور تیل و گیس کی آمدنی سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کئے جانے کے خواہاں ہیں۔