سحر نیوز رپورٹ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یکطرفہ جنگ بندی کے نفاذ کے سلسلے میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی جدت عمل کا خیر مقدم کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 115 مرتبے حملے کئے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے ساتھ مثبت اشتراک عمل، امن کا دریچہ ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
صیہونیوں نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی طاقت اور واشنگٹن سے سعودی اتحاد کی نا امیدی کا اعتراف کیا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صنعا نے یکطرفہ طور پر تین روز کی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے