-
یمن میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے+ ویڈیو+ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ہزاروں کی تعداد میں یمنی عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں مظاہرے کرکے ملک کے خلاف جاری محاصرے کے خاتمے اور سعودی عرب کی سربراہی میں سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی اور ملک کی پیٹرولیم کی پیداوار پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
یمن کے دس صوبوں میں سعودی امریکی اتحاد کے خلاف مظاہرے، لاکھوں شریک
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن کی جاری اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف ملک کے دس صوبوں میں مظاہرے ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔
-
جیزان میں جارح اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا بڑا فوجی آپریشن
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کو بھاری نقصان ہوا ہے جس کا خود جارح اتحاد نے بھی اعتراف کرلیا ہے۔ اس درمیان یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱یمن میں شعبہ صحت اور تیل کی قومی کمپنی کے کارکن دارالحکومت صنعا میں اکٹھا ہوئے اور جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں تیک کے حامل بحری جہازوں کوروکنے جانے پر اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر سخت اعتراض کیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی رہائشی علاقوں پر کئی روز سے بمباری
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایک اور اسٹریٹیجک شہر پر یمنی فورسز کا کنٹرول، سعودی اتحاد کے تابوت میں اور کیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے قبضے سے صوبہ حجہ کے اسٹراٹیجک نظر سے اہم شہر "الحثیره" کو آزاد کرا لیا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔