-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 7 شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقے منبہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوئے۔
-
سعودی اتحاد کو کاری ضرب، کئی علاقے ہاتھ سے گئے، سعودی سرحد کی طرف فوج کی پیشرفت جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب سے لگنے والی سرحد کے پاس متعدد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
یمن کی صورتحال پر ایرانی حکام کا عالمی اداروں کے عہدیداروں سے رابطہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں سعودی اتحاد کے شدید حملوں پر ایران کا اظہار تشویش، یو این کے سیکریٹری جنرل سے وزیر خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یمن پر سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو جانے کے بعد اعلی ایرانی حکام نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ سیاسی صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری جاری، یمنی فورسز نے بھی دسیوں جارحین کو ہلاک کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے علاقے شیوه میں جارحین کا بهاری نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حملوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے تیل سے مالامال صوبے شبوہ سے متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
ایرانی نمازیوں نے یمن کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد یمن پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔