-
جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک ملک میں افراتفری پھیلانے کے درے ہیں: وزیر خارجہ ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، روس کا امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵روس نے یوکرین کے معاملے میں مذاکرات کی امریکی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے تاہم کہا کہ وہ یوکرین سے باہر نہیں نکلے گا۔
-
پابندیوں کے خاتمے سے متعلق نئی صورتحال پر ایران اور یورپی یونین کی گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے خارجہ امور کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور تعاون سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
یوکرین جنگ میں مغرب کی جانب سے کیف کی حمایت
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتے رہیں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶امریکہ اور یورپ کی جانب سے جنگ یوکرین میں کیف کی ہمہ گیر مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین میں احتجاج کے پیچھے مغربی ملکوں خاص طور سے امریکہ کا ہاتھ ہے، چینی صدر
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو حالیہ ہنگاموں اور مظاہروں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں امریکہ کو ہتھیاروں کی قلت کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱امریکی حکام نے کہا ہے کہ ان کے پاس یوکرین بھیجنے کے لیے وافرمقدار میں ہتھیار موجود نہیں ہیں ، دوسری جانب پورپی پارلیمنٹ نے یوکرین کے لیے اٹھارہ ملین یورو کی امداد منظور کی ہے۔