-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کی تکرار نہ کریں، جنرل سلامی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی یورپی پالمینٹ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہ کریں۔
-
یورپی دارالحکومتیں سپاہ پاسداران کے طفیل میں داعش سے محفوظ رہیں: ایران
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد دشمن ادارہ: وزارت خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر پابندی عائد کئے جانے پر وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران، پورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کا منہ توڑ جواب دے گا: اسپیکر قالیباف
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد گروہوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
قرارداد پاس کرنے کا یورپ کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا: ایران کی مسلح افواج کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کرنے کا خمیازہ یورپ کو بہت جلد بھگتنا پڑے گا۔
-
امیرعبداللہیان اور بورل کی گفتگو، یورپی پارلیمنٹ کے غیرسنجیدہ اقدام پر سخت اعتراض
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴یورپی پارلیمنٹ کے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت اور غیرسنجیدہ اقدام پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکولائی پاتروشوف نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے عوام کو روس کے خلاف ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔