امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے ہلکے اور بھاری ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر بمباری کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب روسی فوج نے یوکرینی فوج کے ہمراہ جنگ کرنے والے ایک اسرائیلی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ کے ساتھ ایران کے اعلی مذاکرات کار کی گفتگو کا عمل جاری رہے گا۔
امریکہ کے ایک فائننشیئل انسٹی ٹیوٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ یورپ میں افراط زر اور اقتصادی مندی دوہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے
امریکی وزارت خزانہ نے ایک سو مزید روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
پابندیوں کی منسوخی کے لئے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات منگل سے قطر میں شروع ہوگئے ہیں جس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ انریکا مورے ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں
روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے دوران نیٹو اپنی رزرو فورس کی تعداد میں تیس سے چالیس ہزار تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔