یورپی ممالک کے سفارتکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس علاقے میں واقع حوارہ کالونی کا دورہ کر کے وہاں چند روز قبل ہوئے فسلطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کی اور ساتھ ہی متاثرہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری میدودف نے کہا ہے کہ ماسکو کو ایک بار پھر مختلف قسم کے دشمنوں کے ایک اتحاد بلکہ سلطنت کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا کہ ماضی میں مغربی ممالک نے امریکہ کی ایسی تابعداری نہیں کی جیسے اس وقت کر رہے ہیں۔
وزارت خارجہ نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جنہوں نے عالمی معاہدوں اور بین الاقوامی حقوق کو پاؤں تلے روندا ہے، انہیں دوسرے ممالک کو انسانیت کا درس دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔