-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
پچاس فیصد سے زائد امریکی نوجوان صیہونی حکومت کی نابودی کے خواہاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
دہلی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی حدادعادل کے ساتھ دوستانہ نشست
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ کی موجودگی میں ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی دوستانہ نشست منعقد ہوئی
-
ہندوستان: طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار پر بین الاقوامی سیمینار، آیت اللہ مہدوی پور اور ڈاکٹر حداد عادل کا خطاب
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ہندوستان کے مشہور شہر علی گڑھ میں طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار اور اہمیت پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
-
لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ایران فوجی صنعت میں خودکفیل
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فوجی صنعت میں خوکفیل ہے اورہم نے گزشتہ سال ایک ارب ڈالر کی فوجی مصنوعات برآمد کیں۔
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی تہران پہنچ گئے، ایر پورٹ پرشانداراستقبال
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو لے کر آنے والا جہاز آج صبح امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترا۔