-
یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔
-
روس کا ایک جنرل یوکرین کے نشانے پر تھا لیکن آخری وقت میں....
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴کیف نے روس کے اعلیٰ جنرل کو قتل کرنے کے اپنے ارادے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا جلد ہی یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دے سکتا ہے
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔
-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے شدید لڑائی جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کی جنگ توقع سے زیادہ طول پکڑ رہی ہے: روسی صدر
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔
-
مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
تہران پر روس کو ہتھیار دینے کا الزام، مغربی ممالک کی اپنے لئے جواز تراشنے کی کوشش
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جو بائیڈن کے بیان کے بعد یوکرین سے مذاکرات کے لئے روس ہوا تیار مگر...
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔