امریکہ نے یوکرین سے متصل روس کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
یوکرین اور روس کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے پایا گیا ۔
یوکرائن نے ہفتہ 29 مئی سے بیلاروس کے پروازیں معطل کردیں، فضائی حدود کے استعمال پر بھی قدغن لگا دیا گيا۔
جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو روسی سیکورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ جنگ کی صورت میں یوکرائن کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔
ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
حادثے کا شکار یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چند دنوں میں یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈینگ کے لئے فرانس بھیجا جائے گا۔
امریکی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے۔ اس ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں امریکی صدر کے 29 غلط دعوے کو پیش کیا ہے۔
ایران کی شہری ہوابازی کے چیئر مین نے کہا ہے کہ یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ ایک فنی مہارت کا معاملہ ہے اور امریکیوں کو اس معاملے میں سیاست بازی نہیں کرنا چاہئے۔