-
مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
-
یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲کرملین نے اعلان کیا ہے روسی صدر ولادیمیرپوتین نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یوکرین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یوکرین کے فوجی مراکز اور صنعتی و فوجی تنصیبات روس کے نشانے پر
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵کی ایف کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ روس نے اپنے فضائی حملے یوکرین کی فوجی تنصیبات پر مرکوز کردیئے ہیں۔
-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات صرف اس ملک کو مسلح کئے جانے کا سلسلہ بند کئے جانے کی صورت میں ہی ہو سکتے ہیں۔
-
یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔
-
زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریاض میں یوکرین اور اس کے مغربی حامی ملکوں کے نمائندوں کے خفیہ اجلاس کو ایک تشہیراتی حربہ قرار دیتے ہوئے اس اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی ہے۔