-
روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔
-
یوکرین کی میدانی صورت حال بحرانی ہے: نیٹو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرین کی مالی مدد اور ہتھیاروں کی سپلائی میں کمی کی ہے۔
-
یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں: امریکہ کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
کیا یورپی یونین کے فوجی سازو سامان اور ہتھیار مارچ 2024 تک یوکرین پہنچ جائیں گے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے امید ظاہر کی تھی کہ ان کا ملک آئندہ سال مارچ تک یورپی یونین سےگولہ بارود کی وعدہ شدہ مقدار حاصل کر لے گا۔
-
روس اور یوکرین کے مابین جنگ بندی کی کوئی امید نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حکام کے بیانات، امن اور جنگ بندی کے حصول کے لئے ان کے عدم رجحان کے غماز ہیں ۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
یوکرینی فوج کا ڈرون حملہ ناکام: روسی ایئر ڈیفنس
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ماسکو کے میئر نے کہا ہے کہ روسی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کو پسپا کردیا ہے۔