-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں 5 ارب پونڈ کا اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵برطانیہ آئندہ دو سال کے دوران اپنے دفاعی بجٹ میں پانچ ارب پونڈ کا اضافہ کرے گا۔
-
روس سے لڑنے کے لئے جرمن مسلح جتھے یوکرین پہنچے
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶یوکرین کی جنگ کے آغاز سے اب تک ساٹھ سے زیادہ سفید فام انتہاپسند جرمن شہری کیف پہنچ چکے ہیں۔
-
یوکرین میں مغربی ممالک کے ایجنٹ کیا کر رہے ہیں؟
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک انسانی امداد کی آڑ میں اپنے زرخرید ایجنٹ یوکرین بھیج رہے ہیں۔
-
یوکرین روس جنگ کب ختم ہوگی؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں
-
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
-
یوکرین جنگ میں امریکی کردار
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ