-
امریکہ نے اب تک یوکرین کی کتنی مدد کی؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷جنگ یوکرین میں امریکہ اور یورپ کھل کر یوکرین کی مدد و حمایت کر رہے ہیں۔
-
جنگ یوکرین اور یورپ پر امریکی دباؤ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی حمایت کیلئے مغرب پر امریکہ کا دباؤ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱امریکی سینیٹروں نے جنگ پسندانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے یوکرین کی فوری مدد و حمایت کے لئے مغربی اتحادی ملکوں پر شدید دباؤ ڈالا ہے۔
-
یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آ گئی ہے: یوکرینی صدر
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴یوکرین کے صدر نے بعض علاقوں میں روسی حملوں میں شدت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔
-
یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یوکرین کے صدر زلینسکی نے یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر "اڈوارڈ موسکالف" کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
-
امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰امریکی جریدے "ہل" کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے ایک سال پورے ہونے کے بعد امریکی حکومت نے کیف کی مدد کے لیے 75.5 بلین ڈالر مختص کیے ہیں جن میں ایک بڑی رقم، لڑائی کو مضبوط بنانے کے لیے فوجی امداد ہے۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کرکے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں چینی تجوز کا خیر مقدم
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ