-
روس بلگراڈ میں دھماکہ، 16افراد ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷روس کے شہر بلگراڈ کے علاقے کوروچانسکی میں ہونے والے دھماکہ میں 16 افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ کے مخفی پہلو، امریکی سازش کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷جہاں ایک طرف یوکرین میں جنگ میں شدت آنے کے اشارے صاف نظر آ رہے ہيں وہیں روس کے صدر پوتن نے ایک بیان دے کر یہ نظریہ پختہ کر دیا ہے کہ روس کی نظر میں اس کے خلاف بڑی خطرناک سازش کی گئی ہے۔
-
کیمیائی ہتھیار یوکرینی فوجیوں کے ہاتھ لگ گئے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روسیا الیوم ویب سائٹ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یوکرینی فوجیوں کو کیمیائی ہتھیار بناتے اور اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک یوکرینی فوجی کو انہیں ہتھیاروں کی بنا پر دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
کیا یوکرین کے فوجی روس پر کیمیکل حملہ کرنا چاہتے ہیں؟+ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷یوکرین کی فوج کی ایک ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دوبارہ نشر کرکے "روسیا الیوم" نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ کیف کی فوجیں اس ویڈیو میں کیمیائی ہتھیار تیار اور ذخیرہ کر رہی ہیں۔
-
امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔
-
جنگ میں یوکرین کا بڑا دعوی، بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے روسی فوجی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سولیدار علاقے میں 100 سے زائد روسی فوجی مارے گئے۔
-
جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔
-
روس پر دباؤ بڑھانے کا ممکنہ نتیجہ ایٹمی جنگ ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ کے سابق اہلکار اسکاٹ ریٹر نے کہا ہے کہ روس پر جنگ کے ذریعے دباؤ بڑھانے کا نتیجہ ایٹمی جنگ کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکولائی پاتروشوف نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے عوام کو روس کے خلاف ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔