-
یوکرین جنگ پر اقوام متحده کی تشویش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
پولینڈ پر میزائل حملہ، عالمی ردعمل
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
پولینڈ میں گرنے والے میزائل یوکرین کے تھے، نیٹو
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پولینڈ میں گرنے والے میزائل ممکنہ طورپر یوکرین سے داغے گئے ہیں ۔
-
یوکرین اور پولینڈ میزائل کے بہانے روس نیٹو جنگ چاہتے تھے: روسی مندوب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کی ایف اور ورشو میزائل حملے کے بہانے سے نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جنگ کرانا چاہ رہے تھے۔
-
پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱پولینڈ میں ایک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، میزائل روس کی جانب سے فائر ہوا تھا، تاہم اُس نے اس میزائل حملے کی تردید کی ہے اور اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس یوکرین جنگ، روس کے حملوں میں یوکرین کو بھاری نقصان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵روس کی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی افواج پر حملہ کرکے انہیں بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے
-
یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے ایسٹونیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷ایسٹونیا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔
-
دریائے دنیپرو کے ساحل پر روس اور یوکرین میں گھمسان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸روس کی وزارت دفاع نے دریائے دنیپرو کے ساحلی علاقے میں یوکرینی فوج کے ساتھ شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے