اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔
عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔
شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔
حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ہے۔
لبنان کی تحریک استقامت نے حیفا پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔
بنیامینہ میں صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں پر حزب اللہ نے خودکش ڈرون حملے کئے تھے جس کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
مقبوضہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیش نظر آسٹریلیا نے اپنے شہریوں سے فوری اسرائیل سے نکل جانے کو کہا ہے۔
غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ کمانڈروں کی شہادت سے محاذ حق کمزور نہیں ہوگا۔