-
مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا رہے ہیں۔
-
موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
-
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج کر سکیں گے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں مقیم ایک سو ساٹھ ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لئے منتخب کیا ہے۔
-
ہندوستانی عازمین کو سفرحج پر نہ بھیجنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اس سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰کرونا وائرس کے پھیلاو اور سعودی حکام کی جانب سے حج کی ادائیگی پر واضح موقف سامنے نہ آنے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے تقریبا 20 فیصد حجاج نے مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انڈونیشیا اور ملائیشیا کا اس سال حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲کورونا وائرس کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انڈونیشیا کےعوام اس سال حج پر نہیں جائیں گے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴سعودی حکام کی مبہم پالیسی نے انڈونیشیا کےعوام کو حج سے محروم کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا کا طوفان
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔