-
انڈونیشیا اور ملائیشیا کا اس سال حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲کورونا وائرس کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انڈونیشیا کےعوام اس سال حج پر نہیں جائیں گے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴سعودی حکام کی مبہم پالیسی نے انڈونیشیا کےعوام کو حج سے محروم کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا کا طوفان
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔
-
حج پر کورونا کے سائے منڈلانے لگے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷کورونا وائرس نے جہاں تمام عالمی نظام کو تہہ و بالا کردیا ہے اب اس حج پر بھی اس کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
-
کورونا پاکستان - سعودی حج معاہدے میں رکاوٹ
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱کورونا نے جہاں عالمی سطح پر تباہی مچائی ہے وہیں اس کے منفی اثرات حج پر بھی پڑ رہے ہیں۔
-
ایرانی عوام کی استقامت امریکا کی تلملاہٹ کا سبب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے مابین حج 2020 کی ایک یاد داشت پر دستخط ہوئے۔
-
اس ملک کے حکام نے 110 ارب ڈالر کے اسلحے امریکہ سے خریدے ہیں! ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴قبیلۂ آل سعود نے مسلمان کشی کی غرض سے اسلحے خریدنے کے لئےامریکہ سے ایک سو دس ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔ سالانہ اربوں ڈالر تیل کی فروخت یا حج و عمرے کے ذریعے کمانے والا یہ قبیلہ اب تک مکہ و مدینہ سمیت اپنے ملک کے مختلف شہروں کی سڑکیں اس قابل نہیں کر پایا ہے کہ وہ گھنٹہ بھر کی تیز بارش کو تحمل کر سکیں۔عینی شاہدین کے مطابق اس سال موسم حج میں ایک گھنٹے سے کم کی بارش کے نتیجے میں مکۂ مکرمہ کی سڑکوں پر بھرے پانی نے سیلاب کی سی صورت پیدا کر دی۔
-
دِل کا سکون
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔