ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔
ایران کی پولیس فورس کے نائب سربراہ نے افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت اور سرحدی سیکورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔
افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موسلادھار بارشیں ہر سال سیکڑوں افغانیوں کی جان لے لیتی ہیں۔
افغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی نے کہا ہے کہ ملک کے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔