• خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ

    خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳

    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

  • پھر خوار ہوئی صیہونی حکومت (ویڈیو)

    پھر خوار ہوئی صیہونی حکومت (ویڈیو)

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶

    دوسروں کے آئی ڈی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے افریقی یونین کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے صیہونی حکومت کے وفد کو انتظامیہ اور سکیورٹی اہلکاروں نے کانفرنس ہال سے نکال باہر کر دیا۔ اسرائیلی وفد کا دعویٰ تھا کہ اسے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ دیا گیا ہے تاہم وہ اپنے اس دعوے کو ثابت نہیں کر پایا اور اُسے خفت و خواری اٹھاتے ہوئے مجمع کے درمیان سے باہر نکلنا پڑا۔ یہ وفد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس آبابا پہنچا تھا۔

  • افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ

    افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔