-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
-
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
-
امریکی مظاہرین کی جانب سے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵امریکی مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی، واشنگٹن کی جانب سے حمایت جاری رہنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ میں اپنی فوج بھیج سکتا ہے امریکہ، فوجی الرٹ پر
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ میں امریکی زمینی مداخلت کی صورت میں کچھ امریکی افواج کو اس علاقے میں بھیجنے کے لیے الرٹ پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
جنگ غزہ، پہلی بار امریکی ٹھکانے پر حملوں میں امریکی فوجی ہلاکتوں کا اعتراف، امریکہ کو بڑا نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
یورپی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱یورپ کے کئی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کے زیر قبضہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
-
نیوز ڈیسک،پیر08 جنوری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2024
-
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔