-
امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔
-
رفح پر جارح صیہونی حکومت کےحملے کے بارے میں ڈبیلو ایچ او کے سربراہ کا انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے-
-
امریکی طلبا کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹اقوام متحدہ میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے-
-
کولمبیا یونیورسٹی پر رات گئے سیکڑوں پولیس افسروں کا حملہ ( ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی پر رات گئے سیکڑوں پولیس افسروں نے محاصرے میں لے کر حملہ کردیا ہے-
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
دوامریکی اور دو صیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو امریکی اور دو صہیونی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کرنے کی خبر دی ہے-
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر کے موقع پر امریکی عوام کا شدید احتجاج
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی شہری، امریکی صدر بائیڈن کی تقریر کے موقع پر بھی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
-
امریکی دباؤ نظر انداز، پاکستان کا امن گیس پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰پاکستان نے امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے امن پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔