-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
امریکہ کے نشانے پر ٹک ٹاک، ٹرمپ نے کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹِک ٹاک کے استعمال پر پابندی کو منظوری دے دی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔
-
یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ایران سے جنگ نہیں چاہتا امریکہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک ایران سے جنگ نہیں چاہتا۔
-
امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکہ: رہائشی کمپلیکس پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک رہائشی کمپلیکس پر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے