-
امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰امریکہ میں 2023 میں اب تک فائرنگ کے 163 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش کی جاسوسی کرتا رہا، اسناد منطر عام پر آ گئیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳سوشل میڈیا پر امریکی خفیہ اسناد گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش اور ان کی ایک معاون کی روس کی حمایت کے الزام میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔
-
شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔
-
امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
-
امریکی وزارت قانون کی تحقیق شروع، پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کیسے ہوئیں لیک
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲امریکی محکمہ قانون نے پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کے لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
امریکہ کا دعوی، یورپ میں حملے کی سازش کرنے والا داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳امریکہ نے یورپ میں داعش کے حملوں کا منصوبہ تیار کرنے والے کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط، شام میں امریکہ کو کیا خبردار
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
شام پہنچی امریکہ کی درجنوں پیشرفتہ بکتر بند گاڑیاں
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے شام میں غاصب امریکیوں کی درجنوں جدید بکتر بند گاڑیوں کی آمد کی اطلاع دی ہے۔