-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
غزہ کے واقعات نے مغربی حکام کے چہرے سے انسانی حقوق کے دفاع کی جھوٹی نقاب اتار دی : صدرمملکت رئیسی
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات نے مغربی حکام کے چہرے سے انسانی حقوق کے دفاع کی جھوٹی نقاب اتار دی اور آج دنیا مغربی ملکوں میں یونیورسٹی طلبا کی شرافتمندانہ تحریک کے مقابلے میں حکام کی شرپسندی کا مشاہدہ کررہی ہے-
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک بار پھر مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کی فیملی سے کہا ہے کہ وہ امریکی مفادات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، عراق کو چھوڑ دیں
-
اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
ارکنزاس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶امریکی ریاست ارکنزاس کے شہر زینک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوجوں کو عراقی گروہوں کا سخت انتباہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴عراقی رہنماؤں اور گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوج خود سے باہر نہ نکلی تو اس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا