-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
ہر بیرونی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، الحشدالشعبی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ملک میں فتنہ و بحران اور بدامنی پیدا کرنے کے لئے، کی جانے والی ہر بیرونی سازش کو ناکام بنانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔
-
عراق میں سب سے بڑے اربعین مارچ کا آغاز ہوگیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴عراق کے جنوبی شہر بصرے سے، کربلائے معلیٰ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے پیش نظر بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے متعصبانہ اقدامات شروع
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے شہریوں کے بیرونی سفر پر نئی بندشیں عائد کر دیں۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔
-
اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱حرم رضوی سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔
-
افغان شہری بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹ایران؛ اربعین کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں۔