-
ایران کی سرحدوں پر زائرین اربعین کا سیلاب+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد مہران اور شلمچہ پر زائرین اربعین کا سیلاب نظر آ رہا ہے۔
-
شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔
-
آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
اربعین ملین مارچ، زائرین کی حفاظت کے لئے رضاکار فورس تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہزاروں افراد زائرین کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
-
عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷اربعین امام حسین (ع) سے قبل دنیا کا سب سے بڑا پرچم عزا ایران میں نصب کردیا گیا
-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
ہر بیرونی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، الحشدالشعبی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ملک میں فتنہ و بحران اور بدامنی پیدا کرنے کے لئے، کی جانے والی ہر بیرونی سازش کو ناکام بنانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔
-
عراق میں سب سے بڑے اربعین مارچ کا آغاز ہوگیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴عراق کے جنوبی شہر بصرے سے، کربلائے معلیٰ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔