-
ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے: صدر ایران سے ضدر زرداری کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سرحدوں کی گنجائشوں اور مواقع کو دونوں قوموں کے مفاد میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-
-
پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
پاکستانی صدر کی ایرانی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو دورۂ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔
-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
-
صدر پاکستان کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جمعے کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
پاکستان: چینی انجینئروں کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سیکورٹی کے سخت انتظامات میں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰پاکستان میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔