-
پاکستان: سرکاری اخراجات کم کرنے کے لئے7 رکنی کمیٹی قائم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجا ت کم کرنے کے لئے، ایک سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے پر زور، پاکستان کے صدر آصف علی زرداری
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲صدر پاکستان نے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار ہمدردری کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی مدد کرنے اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا خاتمہ کرانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔
-
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰حکمراں اتحاد کے امیدوار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان: ایوان صدر میں کون براجمان ہو گا، فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے محمود خان اچکزئی کا مطالبہ، صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہی ہوگا: الیکشن کمیشن
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا: چیف جسٹس پاکستان
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے دی ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔
-
شہبازشریف نے 24 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔