-
یمن پر ایک مرتبہ پھرامریکہ اور برطانیہ کا حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵امریکہ اور برطانیہ نے آج صبح ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔
-
شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وائٹ ہاؤس کے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی حکومت جرائم جاری رکھنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے، کہا کہ شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی واضح خلاف ورزی ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔
-
امریکہ: فائرنگ کے دل دہلا دینے والے تین واقعات، 8 افراد کا قتل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲امریکہ کے شہر شکاگو کے مضافات میں ایک مسلح شخص نے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔
-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں گی۔
-
لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے کے تعلق سے عرب لیگ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران مجرموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرے گا۔