وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔
بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالفین کی آزادی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین کا آغاز کر دیا ہے۔
بحرینی نوجوانوں کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی مسلمانوں کو اربعین ملین مارچ میں شرکت سے روکے جانے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
صیہونی عناصر منامہ کے 40 فیصد پرانے علاقوں کو ہتھیا کر وہاں ایک صیہونی علاقہ قائم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہو گئے ہیں۔
بحرین کے الوفا الاسلامی دھڑے نے بحرینی عوام سے اس ملک کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانے والے نمائشی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
بحرینی یونیورسٹی کے پروفیسر عبد الجلیل السنکیس جو آل خلیفہ کی قید میں ہیں، ایک سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے کہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کی بنا پر معزول کر دی گئیں بحرین کی خاتون وزیر کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔